Skip to main content

Six persons including children were killed in food poisoning in Karachi

Six people children food poisoning were killed in Karachi, the affected family belonged to Pishin district of Balochistan.

According to the spokesperson, all the people died due to eating of food, and the victims were brought to the hospital at night, but no one could survive.

SSP South پیر محمد شاہ says that the affected family night reached Karachi near 11:00 pm, the family ate the first food at Khuzdar on the way and by the family, the family ate Biryani from the Sadar Nobahar Hotel. According to SSP South, both hotels will be taken to evidence.

According to police, four children, Abdul Ali, 4-year-old Aziz Faisal, 6-year-old Ayaiyya, 7-year-old Tawheed, 9-year-old Salvi, and more details are being received from the family. Family is at the Stadium Road Hospital at this time

کراچی میں فوڈ پوائزننگ سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، متاثرہ خاندان کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے۔
ترجمان اسپتال کے مطابق تمام افراد کی ہلاکت مضحر صحت کھانا کھانے سے ہوئی، متاثرہ افراد کو رات گئے اسپتال لایا گیا تھا مگر کوئی بھی بچ نہ سکا۔
ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ فیملی رات 11 بجے کے قریب کراچی پہنچی، فیملی نے راستے میں پہلا کھانا خضدار میں کھایا اور کراچی پہنچ کر فیملی نے صدر کے نوبہار ہوٹل مین بریانی کھائی۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق دونوں ہوٹلز سے شواہد لیے جائیں گے۔
پولیس کے مطابق بچوں میں ڈیڑھ سالہ عبدالعلی، 4 سالہ عزیز فیصل، 6سالہ عالیہ، 7 سالہ توحید، 9 سالہ صلویٰ شامل ہیں جبکہ فیملی سے مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ فیملی اس وقت اسٹیڈیم روڈ کے اسپتال میں ہے

Comments